Skip to product information
1 of 2

Shahgale

Nayloon Mehndi Color

Nayloon Mehndi Color

Regular price Rs.3,650.00 PKR
Regular price Rs.4,500.00 PKR Sale price Rs.3,650.00 PKR
Sale Sold out
شاہ گال ( + shah gale) لایا آپ کیلئے شہرِ چارسدہ کی خاص سوغات اور موسمِ سرما کا لاجواب تحفہ

چارسدہ کے علاقے رجڑ کامشہور کھڈی کھدر کولیکشن آپ کے لیے لایا چارسدہ کا مشہور روایتی ہاتھ کی کھڈی سے بنایا گیا کھدر ، جو پورے پاکستان میں اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے،جو شوقین لوگوں کےلئے تحفہ ہے، مشینی کپڑے کی نسبت ہاتھ کی چلائی گئی کھڈی یہ کھدر زیادہ پائیدار ہے۔ 👍

اگر آپ بھی اصلی کھدر کی تلاش میں ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
7 سے زائد رنگوں میں دستیاب ، پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔👍

لباس وہ جو آپکی شخصیت کو چار چاند لگانے کے علاوہ رکھے سردی سے محفوظ۔👍
View full details